لگتا ھے وسعت اللہ خان کو بھی دھرنوں نے پاگل کر دیا ھے۔ یہ دو ٹکے کے جاھل صحافی جب سے پیسوں میں تلنے لگے ھیں ان کی دماغ کو چولیں ھل گیی ھیں۔
ایک تو اسکو کوی بتاے کہ اس کے اپنے پرانے شہر ڈیرہ غازی خان میں بھی کوی رفیق ھیرڈریسر ، عزیز ڈرای کلینر، حکیم نور محمد ایسے خیالات نھیں رکھتا، ایسے سارے خیالات یا تو ڈاکٹر سیف اللہ یا پھر ایجینیر سعود یا بھر کرنل مسعود کے ھو سکتے ھیں جن سے اجکل شاید لندن میں صحافی وسعت اللہ خان کی بہت چھن رھی ھے

دوسرے پڑھا لکھا ھونا اس بات کی ضمانت نھیں ھے کہ اپ سوچ بھی سکتے ھوں

Reply · Report Post