yaryyal

yaryyal · @yaryyal

17th Sep 2012 from TweetCaster

@JunaidQaiser
اگر تو کسی اور نے آصف علی زرداری سے زیادە قربانیاں دیں ہوں...اگر تو کسی اور نے اپنی زندگی کے بہتریں سال الزامات ، مقدمات اور جیلوں میں ناجائز طور پر پہگتے ہوں .. اگر کوی اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادە قید کاٹنے ولا سیاسی لیڈر ہو..... اگر کوئی اور اپنے بچوں کے معصومانہ بچپن سے محروم رہاہو... انکے سکولوں اور چھٹیوں کے اوقات کی خوشیاں نہ دیکہیں ہوں ... ایک باپ کی طرح اپنے بچوں کی تربیت اور پرورش سے محروم رہا ہو... شریک حیات کی صحبت بچوں اور خاندان کی خوشی سے دور گزارے ہوں .. ماں باپ ، خاندان اور دوست و احباب سے دور کیا گیا ہو... بدترین جسمانی تشدد اور ذھنی دباو کا شکار رہا ہو .. جیل میں قتل کرنے اور ذھنی طور پر لاچار کرنے کو برداشت کیا ہو... ناجائز کردار کشی ، بےبنیاد اور جہوٹے الزامات سے بدنام کیا گیا ہو... سیاسی طور پر اور شخصی طور پر تباە و برباد کیا گیا ہو... افواہوں اور میڈیا ٹرایل کیا گیا ہو... عدالتوں میں ناجائز کیسوں میں جکڑا گیا ہو ... اندرون اور بیرون ملک بدنام کرنے کی ہر طرح کی کوشش کی گئی ہو...
اور سب سے بڑ ی قربانی اور دکھ اپنی شریک حیات اور قائد کے بچہڑنے کا برداشت کیا ہو ... اگر تو کسی اور نے ان سب دکھوں، غموں اور قربانیوں کا ایک فیصد بہی برداشت کیا ہو... تو وە پیپلز پارٹی کی قیادت کا زندگی بہر کا حقدار بنتا ہے..
اور اگر کسی میں اتنی اعلی ظرفی ہو کہ وە ان تمام دشمنوں کو جنہوں نے اس پر یہ سارے ظلم ڈھاے معاف کردے ...تو سامنے آے وە رحم دلی اور بڑے پن کی لازوال مثال بن سکتا ہے..
اور اگر کوئی اور یہ سارے غم ، یہ سارے دکھ اور مصیبتیں برداشت کر کے بہی مسکرانا جانتا ہو .. تو وە شخص انسانیت کی معراج تک پہنچ سکتا ہے...
کون ہے وە آدمی
کون ہے وە انسان
کون ہے وە قائد
ہم بہی دیکہیں ..
دنیا بہی دیکہے..
ہے کو دوسرا زرداری

Reply · Report Post